1 line
406 B
Plaintext
1 line
406 B
Plaintext
|
\v 5 ۔اَور بنی اِسرائیل کے کئی جوانوں کو بھیجا ۔ تو اُنہوں نے سوختنی قُربانیاں چڑھائیں ۔اور بچھڑوں سے سلامتی کے ذَبیحے خُداوند کے لئے ذبح کئے۔ \v 6 ۔اَو ر موسیٰ نے آدھا خُون لے کر باسنوں میں ڈالا۔ اور آدھا قُربان گاہ پر چھڑکا۔
|