ur_exo_text_ulb/22/22.txt

1 line
454 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 22 ۔ تُو کسی بیوہ یا یتیم کو مت ستا ۔ \v 23 ۔کیونکہ اگر تُو نے اُنہیں ستایا ۔ اور وہ میرے پاس چلائے ۔ تو میَں ضُرور اُن کی فریا د سُنوں گا۔ \v 24 ۔اور میرا قہر بھڑکے گا۔ میَں تمہیں تلوار سے قتل کرُوں گا ۔ تو تمہاری بیویاں بیوہ اورتمہارے بچے یتیم ہو جائیں گے ۔